مردان ، جرگہ کے دوران فائرنگ 2بھائی جان بحق
مردان(بیورو رپورٹ) جان آباد میں جرگہ کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 2بھائی جاں بحق جبکہ جرگہ ممبر سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔۔۔
گھریلو تنازعات پر جرگہ ہورہاتھا میں اپنے چچا زاد بھائیوں نذیر اور اسد پسران خیر سید کے ہمراہ جرگے میں موجود تھے جرگہ جاری تھا اس دوران مبینہ ملزمان بھائیوں فیصل ،ولید اور شہرام نے فائرنگ کردی ۔جس سے نذیر اور اسد موقع پر جان بحق ہوگئے جبکہ جرگہ ممبر درویش خان اور ایک دس سالہ راہگیر طلحہٰ زخمی ہوگئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments