سمبڑیال: 2موٹر سائیکل چور گرفتار، 7 موٹر سائیکلیں برآمد

سمبڑیال: 2موٹر سائیکل چور  گرفتار، 7 موٹر سائیکلیں برآمد

سمبڑیال (سٹی رپورٹر،نامہ نگار) ماڈل تھانہ سمبڑیال پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرکے سات مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔

ماڈل تھانہ سمبڑیال پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرکے سات مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔ ملزموں شعیب اور عدنان کو گرفتار کیا اوران کے قبضے سے سات مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد ہوئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...