آٹے کے سیل پوائنٹس کی نگرانی جاری

 آٹے کے سیل پوائنٹس کی نگرانی جاری

گجرات (سٹی رپورٹر) سرائے عالمگیر میں آٹے کے سیل پوائنٹس کا معائنہ کیا گیا۔ پیرا ٹیم آٹے کی دستیابی، مقررہ نرخوں پر فروخت اور ممکنہ اوورچارجنگ کی مسلسل نگرانی کر رہی ہے۔

پیرا ٹیم آٹے کی دستیابی، مقررہ نرخوں پر فروخت اور ممکنہ اوورچارجنگ کی مسلسل نگرانی کر رہی ہے ۔انتظامیہ کی جانب سے آٹے کی مقررہ نرخوں پر فروخت یقینی بنانے اور شہریوں کو اس کی دستیابی برقرار رکھنے کیلئے نگرانی کا عمل جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...