بوہڑاں ٹانڈہ میں صفائی کا جائزہ، ایک ورکر غیر حاضر
گجرات (سٹی رپورٹر) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر گجرات سہیل خان مندوخیل نے یونین کونسل 4، بوہڑاں ٹانڈہ کا دورہ کیا اور۔۔۔
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت جاری صفائی کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے ساتھ مقامی رہائشیوں سے رائے بھی لی۔دورے کے دوران صفائی کے لیے تعینات 15 کارکنوں میں سے 14 ڈیوٹی پر موجود پائے گئے ، جبکہ ایک کارکن غیر حاضر تھا۔ اس موقع پر گھر گھر سے کوڑا اٹھانے کی سہولت اور مجموعی صفائی کی صورتحال کے حوالے سے شہریوں کی رائے معلوم کی گئی، جو تسلی بخش رہی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments