اساتذہ کا بقایا کنوینس الاؤنس اکتوبر کی تنخواہ کے ساتھ ادا کرنے کی منظوری

اساتذہ کا بقایا کنوینس الاؤنس اکتوبر کی  تنخواہ کے ساتھ ادا کرنے کی منظوری

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (آگیگا) ضلع گوجرانوالہ کے چیئرمین محمد عارف کھوکھر، جنرل سیکرٹری مقصود حسین مغل اور۔۔۔

 دیگر عہدیداران نے اساتذہ کا ماہ اگست کا بقایا کنوینس الاؤنس اور ماہ ستمبر کا کنوینس الاؤنس اکتوبر کی تنخواہ کے ساتھ ادا کرنے کی منظوری دینے پر ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر ون میاں محمد ریاض، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر ٹو فیاض احمد سہیل اور سینئر اکاؤنٹنٹ مدثر اعجاز بسرا کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...