گجرات:ایل پی جی 500روپے فی کلو سے تجاوز، شہری پریشان

گجرات:ایل پی جی 500روپے  فی کلو سے تجاوز، شہری پریشان

گجرات (سٹی رپورٹر) ایل پی جی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔

سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کے باعث متبادل ایندھن کے طور پر ایل پی جی استعمال کرنے والے شہری اب مہنگی گیس خریدنے پر مجبور ہیں، جبکہ اس کے نرخ 500 روپے فی کلو سے بھی تجاوز کر چکے ہیں۔ شہریوں نے کہاکہ سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کے باعث گھروں میں کھانا پکانا دشوار ہو چکا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...