جمشید ایوب بٹ کی وفد کے ہمراہ چیمبر کی نومنتخب قیادت کو مبارکباد

جمشید ایوب بٹ کی وفد کے ہمراہ  چیمبر کی نومنتخب قیادت کو مبارکباد

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) ون یونٹی گروپ کے نائب صدر جمشید ایوب بٹ نے وفد کے ہمراہ چیمبر کی نومنتخب قیادت سے ملاقات کرکے صدر شیخ غلام حسین جج، نامزد صدر وقاص افضل مغل، سینئر نائب صدر ارشد مغل اور نائب صدر رانا فرحان اصغر کو مبارکباد دی۔

وفد میں بلال اصغر، اورنگزیب چیمہ، خواجہ عمران کرامت، جہانگیر بٹ، میاں حنان عارف، ملک سعود، ملک ہارون، قیصر امین بٹ اور دیگر شامل تھے۔ وفد نے قائدین بزنس گروپ میاں عمر سلیم، شیخ عامر رحمان، الحاج نیئر جمیل بھٹی اور دیگر کے لیے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...