موسم تبدیل ، خریدوفروخت میں اضافہ

موسم تبدیل ، خریدوفروخت میں اضافہ

تتلے عالی(نامہ نگار)مچھلی کی خریدوفروخت شروع ہو گئی۔ مچھلی کے شکار پر پابندی ختم ہونے اورموسم سرما کا آغاز ہونے پر تتلے عالی کی مختلف شاہراہوں اور نواحی علاقوں میں خریدوفروخت کیلئے دکانیں اور ریڑھیاں سج گئی ہیں۔

مچھلی کی خریدوفروخت شروع ہو گئی۔ مچھلی کے شکار پر پابندی ختم ہونے اورموسم سرما کا آغاز ہونے پر تتلے عالی کی مختلف شاہراہوں اور نواحی علاقوں میں خریدوفروخت کیلئے دکانیں اور ریڑھیاں سج گئی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...