راہوالی:بہن پر تشدد ، بھائی نے بہنوئی کیخلاف مقدمہ درج کر ا دیا

 راہوالی:بہن پر تشدد ، بھائی نے  بہنوئی کیخلاف مقدمہ درج کر ا دیا

راہوالی (نمائندہ دنیا )بہن پر تشدد کرنے پر بہنوئی کیخلاف مقدمہ درج کرادیا ۔

گکھڑ منڈی کے رہائشی زید کی ہمشیرہ اقرا کی شادی محلہ سلیم پورہ رہائشی قاسم انصاری کیساتھ ہو ئی ، خاوند اکثر لڑائی جھگڑا کرتا ، گزشتہ روز بھی اہلیہ کو تشدد کا نشانہ بنایا ،کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...