ن لیگ کے رہنما عمر جاوید بٹ اپنی جماعت کے سابق ایم پی اے کیخلاف پھٹ پڑے

ن لیگ کے رہنما عمر جاوید بٹ  اپنی جماعت کے سابق ایم پی اے  کیخلاف پھٹ پڑے

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن کے رہنما وسابق یوسی چیئرمین عمرجاوید بٹ اپنی ہی سیاسی جماعت کے سابق ایم پی اے کیخلاف بول پڑے ۔

انہوں نے کہا کہ قبضہ مافیا کی پشت پناہی کرنیوالی سیاسی شخصیت نہ صرف پارٹی کی بدنامی کا باعث بن رہے بلکہ عوامی مشکلات میں بھی اضافہ کررہے ہیں، قبضہ مافیا کی پشت پناہی کسی صورت قبول نہیں کی جائیگی، سابق ایم پی اے کے متعلق پارٹی قیادت کو بھی آگاہ کیا جائیگا جس کیلئے شواہد اکٹھے کئے جارہے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...