دیونہ جیلیانی ریلوے سٹیشن پر مال بردار ٹرین کا انجن پٹڑی سے اتر گیا
لالہ موسیٰ (نامہ نگار )دیونہ جیلیانی ریلوے سٹیشن پر مال بردار ٹرین کا انجن نمبر 4832اوور شوٹ ہونے کے باعث پٹڑی سے اتر گیا۔ x
لالہ موسیٰ (نامہ نگار )دیونہ جیلیانی ریلوے سٹیشن پر مال بردار ٹرین کا انجن نمبر 4832اوور شوٹ ہونے کے باعث پٹڑی سے اتر گیا۔ یلوے حکام کے مطابق واقعے کے باوجود ٹرینوں کی آمدورفت متاثر نہیں ہوئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ ریلیف آپریشن مکمل ہونے تک تمام ٹرینیں سٹیشن کی لوپ لائن سے گزرتی رہیں گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments