گجرات:غیر معیاری خوراک پر 7پو ائنٹس کو جرمانے
گجرات(سٹی رپورٹر )پنجاب فوڈ اتھارٹی کی 60انسپکشنز، خلاف ورزیوں پر ایک لاکھ 39ہزار 500روپے جرمانہ کر دیا ۔
دورانِ کارروائی خلاف ورزیوں پر 13امپروومنٹ نوٹس جاری کیے گئے جبکہ 7مقامات پر مجموعی طور پر ایک لاکھ 39ہزار 500روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments