صاحبزادہ داؤد رضوی کا رانا ارشد خاں کی وفات پر اظہار تعزیت
جامکے چٹھہ (نامہ نگار )سینئر سیاسی رہنما و مذہبی سکالر قاری رانا اختر محمود مجددی اور رانا محمد امجد خاں کے بڑے بھائی رانا محمد ارشد خاں کی وفات پر امیر جماعت رضائے مصطفی پاکستان صاحبزادہ محمد داؤد رضوی نے جامکے چٹھہ میں قاری رانا اختر محمود کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی اور رانا ارشد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ۔
سینئر سیاسی رہنما و مذہبی سکالر قاری رانا اختر محمود مجددی اور رانا محمد امجد خاں کے بڑے بھائی رانا محمد ارشد خاں کی وفات پر امیر جماعت رضائے مصطفی پاکستان صاحبزادہ محمد داؤد رضوی نے جامکے چٹھہ میں قاری رانا اختر محمود کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی اور رانا ارشد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments