سمبڑیال :سنیپ چیکنگ کے دوران 2اشتہاری گرفتار

سمبڑیال :سنیپ چیکنگ  کے دوران 2اشتہاری گرفتار

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )سنیپ چیکنگ ٹیم نے کارروائی کے دوران دو اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا ۔

 ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی اشتہاریوں کے خلاف جاری مہم کے دوران سینپ چیکنگ ٹیم کے انچارج احسان اﷲ چیمہ نے ٹیم کے ہمراہ دو مختلف کارروائیوں کے دوران عبدالمنان جس پر تھانہ ہربنس پورہ لاہور میں فون پر دھمکیوں کا مقدمہ درج تھا اور ملزم مدثر فاروق جس پر تھانہ سمن آباد میں بوگس چیک کا مقدمہ درج تھا اور دونوں کو گرفتار کرکے تھانہ کینٹ اور تھانہ سول لائن میں بند کر ا دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...