وزیرآباد:مارکی میں تقریب پر چھاپہ ،لائو ڈ سپیکر تحویل میں لے لیا

وزیرآباد:مارکی میں تقریب پر  چھاپہ ،لائو ڈ سپیکر تحویل میں لے لیا

وزیرآباد (نامہ نگار)سوہدرہ پولیس نے سیالکوٹ روڈ پر واقع مقامی مارکی میں تقریب پر چھاپہ مارا۔پولیس کے مطابق مخبر کی اطلاع پر کارروائی کی گئی جہاں ڈانس پروگرام جاری تھا اور تیز ساؤنڈ پر رقص اور کرنسی نوٹ نچھاور کئے جا رہے تھے ۔

 پولیس نے موقع سے سپیکر، ایمپلی فائر سمیت ساؤنڈ سسٹم قبضہ میں لے کر ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...