نوشہرہ ورکاں:20گرام آئس برآمد ، ملزم گرفتار
نوشہرہ ورکاں ( تحصیل رپورٹر ،نمائندہ دنیا) پٹرولنگ پولیس نے 20 گرام آئس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔
چوکی ارتالی ورکاں کے انچارج قمر عباس نے مشکوک حرکات پر ملزم افضل کو روک کر تلاشی لی تو آئس برآمد ہو ئی ،مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments