تیز رفتاری پر 4ٹریکٹر ڈرائیوروں پر مقدمہ
سمبڑیال(سٹی رپورٹر) پٹرولنگ ہائی وے پولیس نے سیالکوٹ وزیرآباد روڈ موڑ سمبڑیال کے قریب دوران ناکہ چیکنگ کے دوران انتہائی غفلت ،لاپرواہی ،تیز رفتاری سے ٹریکٹر ٹرالی چلانے والے 4ڈرائیوروںپر مقدمہ درج کرلیا۔وسیم حیدر ،محمد ریاض، خالد محمود، محمد ارشد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
پٹرولنگ ہائی وے پولیس نے سیالکوٹ وزیرآباد روڈ موڑ سمبڑیال کے قریب دوران ناکہ چیکنگ کے دوران انتہائی غفلت ،لاپرواہی ،تیز رفتاری سے ٹریکٹر ٹرالی چلانے والے 4ڈرائیوروںپر مقدمہ درج کرلیا۔وسیم حیدر ،محمد ریاض، خالد محمود، محمد ارشد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments