ٹریفک قوانین خلاف ورزی ، ڈرائیور گرفتار
کامونکے (تحصیل رپورٹر) پٹرولنگ پولیس کے سب انسپکٹر وحید احمد خان نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور شیخوپورہ کے پرویز مسیح کو گرفتار کرکے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کروا دیا ہے۔
پٹرولنگ پولیس کے سب انسپکٹر وحید احمد خان نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور شیخوپورہ کے پرویز مسیح کو گرفتار کرکے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کروا دیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments