ناصر محمودگھمن انتقال کرگئے

 ناصر محمودگھمن انتقال کرگئے

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)ممبر قومی اسمبلی حلقہ این اے 74 چوہدری محمد اسلم گھمن ، سابق ایم پی اے وچیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب عظیم نوری گھمن کے بھائی سابق تحصیل ناظم سمبڑیال چوہدری ناصر محمودگھمن رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ہیں۔

ممبر قومی اسمبلی حلقہ این اے 74 چوہدری محمد اسلم گھمن ، سابق ایم پی اے وچیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب عظیم نوری گھمن کے بھائی سابق تحصیل ناظم سمبڑیال چوہدری ناصر محمودگھمن رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...