غزالہ عدنان بلا مقابلہ نائب صد ر ڈسٹرکٹ بار سیالکوٹ منتخب

غزالہ عدنان بلا مقابلہ نائب  صد ر ڈسٹرکٹ بار سیالکوٹ منتخب

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا)غزالہ عدنان راجپوت ایڈووکیٹ بلا مقابلہ نائب صد ر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ منتخب۔

 تفصیلات کے مطابق چیئرمین الیکشن بورڈ مجسم زرخیز انور خان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق غزالہ عدنان راجپوت ایڈووکیٹ بلا مقابلہ نائب صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ منتخب ہوگئیں۔ غزالہ عدنان راجپوت ایڈووکیٹ نے کہا کہ ان شاء اﷲ وکلاء کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے میں اپنا بھرپور کردارا دا کرونگی۔انہوں نے منتخب ہونے پر اپنے سپورٹر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ بالخصوص خواتین وکلاء کے مسائل میری اولین ترجیحات ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...