اللہ اور رسول ؐ کے فرمودات پر عمل سے انسان کو ولایت ملتی ہے :دائود رضوی

اللہ اور رسول ؐ کے فرمودات پر عمل سے  انسان کو ولایت ملتی ہے :دائود رضوی

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)جماعت رضائے مصطفے ٰ پاکستان کے زیرِ اہتمام سلطان العارفین کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے مولانا پیر محمد داؤد رضوی نے کہا کہ۔۔۔

 اللہ تعالیٰ کے احکامات اور رسول کریم ؐکے فرمودات پر عمل کرنے سے انسان محبوبانِ خدا میں شامل ہو جاتا ہے اور اسے ولایت کا مرتبہ حاصل ہو جاتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ حضرت سلطان باہو ہر وقت ذکرِ خدا میں مشغول رہتے حتٰی کہ سلطان باہو کے نام سے ہی معروف و مشہور ہوگئے ۔تقریباََ ساڑھے تین سو سال کا طویل عرصہ گزرنے کے باوجود ہر طرف آپ کا تذکرہ ہورہا ہے ۔ان دنوں جھنگ میں آپ کا سالانہ عرسِ مبارک جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...