کالے شیشوں والی 45گاڑیاں تھانوںمیں بند

 کالے شیشوں والی   45گاڑیاں تھانوںمیں بند

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر کالے شیشوں، فینسی نمبر پلیٹ کے خلاف بھرپور مہم جاری ہے۔۔۔

 ٹریفک پولیس نے 18 نا کے لگا ئے ۔ سی ٹی او کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2330 گاڑیوں کو چیک کیا گیا،ا س دوران 45 گاڑیاں تھانوں میں بند کی گئیں جبکہ 560 گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو چالان ٹکٹ جاری کئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں