کامونکے :قبضہ مافیا نے شہری کو تشدد کا نشانہ بناڈالا

 کامونکے :قبضہ مافیا نے شہری کو تشدد کا نشانہ بناڈالا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )قبضہ مافیا نے شہری کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز درویش پورہ کے محمد اکمل نے اپنے مکان پر قبضہ سے منع کیاجسکی وجہ سے عاقب گادی اور ثاقب گادی اور اُنکی خواتین نے اکمل کو تشدد کا نشانہ بنادیا۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

قبضہ مافیا نے شہری کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز درویش پورہ کے محمد اکمل نے اپنے مکان پر قبضہ سے منع کیاجسکی وجہ سے عاقب گادی اور ثاقب گادی اور اُنکی خواتین نے اکمل کو تشدد کا نشانہ بنادیا۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں