خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں جاب فیئر

خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں جاب فیئر

اسلام آباد ( دنیا رپورٹ ) خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور میں خیبر پختونخوا جاب فیئر2025 کا شاندار انعقاد کیا گیا۔۔۔

جس کا افتتاح صوبائی وزیر صحت خیبر پختونخوا خلیق الرحمٰن نے کیا ۔ تقریب میں  اساتذہ، طلبہ، پالیسی ساز شخصیات اور مختلف آجر اداروں کے نمائندگان نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں