فصلوں میں نقصان دہ کیڑوں کے تدارک پر مشاورتی سیشن

فصلوں میں نقصان دہ کیڑوں  کے تدارک پر مشاورتی سیشن

ملتان(خصوصی رپورٹر)ایم این ایس زرعی یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ آف اینٹومالوجی میں ریجنل ایگریکلچر فورم، جنوبی پنجاب کے تحت ’’جنوبی پنجاب میں نقصان دہ کیڑوں کے تدارک‘‘ پر اہم مشاورتی سیشن ہوا۔

 علاقے کی جامعات، ریسرچ ونگ اور انڈسٹری کے شعبہ اینٹومالوجی سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے شرکت کی۔ مقصد حشراتِ مضر کے بڑھتے ہوئے حملوں کا جائزہ لینا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں