بلا تعطل بجلی کی فراہمی اور عملے کا تحفظ ترجیح، عظمت علی

 بلا تعطل بجلی کی فراہمی اور  عملے کا تحفظ ترجیح، عظمت علی

ملتان(خصوصی رپورٹر)ایڈیشنل چیف انجینئر جی ایس او میپکو ساہیوال سرکل عظمت علی خان نے کہا ہے کہ صارفین کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی اور عملے کی حفاظت دونوں پہلی ترجیح ہیں۔

گرڈسٹیشنوں اور ٹرانسمیشن لائنوں پر کام کے دوران سیفٹی ایس او پیز پر عملدرآمد کیا جائے۔ بریک ڈائونز اور ٹرپنگ کی اطلا ع فوری طورپر سب ڈویژن کو دی جائے تاکہ فالٹ ٹریس کرکے کم سے کم وقت میں دور کیا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں