پی ایس این کے بانی سربراہ ڈاکٹر افضل بابر کی یاد میں تقریب

 پی ایس این کے بانی سربراہ  ڈاکٹر افضل بابر کی یاد میں تقریب

بہارہ کہو (نمائندہ دنیا) پی ایس این کے بانی سربراہ ڈاکٹر افضل بابر کی یاد میں مقامی کالج میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔۔۔

 جس میں پروفیسر ڈاکٹر نثار احمد، مقبول ڈار، پروفیسر یوسف ابراہیم، حاجی حق نواز، چودھری اشرف، چودھری طارق دلدار، راجہ ارشد، اعظم خان، ملک سجاد، صاحبزادہ حافظ سعیدالرحمن ، نعمان بزمی، قاری وقار عباسی، افضال ضیا ،محمد نسیم نون، سید منظور حسین شاہ، نوید عباسی، ملک شاکر اعوان ، قاری ارشد سمیت سینکڑوں شخصیات نے شرکت کی اور مر حوم کی تعلیمی میدان میں گراں قدر خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں