مرکزی شاہراہ نمب پھگواڑی روڈ کھنڈر، شہریوں کو مشکلات

مرکزی شاہراہ نمب پھگواڑی  روڈ کھنڈر، شہریوں کو مشکلات

مری (نمائندہ دنیا) یونین کونسل پھگواڑی میں کئی دیہاتوں کو شہر سے ملانے والی مرکزی شاہراہ نمب پھگواڑی روڈ کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگی۔۔۔

 بریتی تک اس شاہراہ پر گزشتہ کئی برسوں سے کوئی توجہ نہیں دی گئی جس سے یہاں مکین ہزاروں افراد کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے، رہائشیوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں