خلفائے راشدین کے ایام وصال کو سرکاری سطح پر منایا جائے جماعت اہل سنت پاکستان

خلفائے راشدین کے ایام  وصال کو سرکاری سطح پر منایا جائے  جماعت اہل سنت پاکستان

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) جماعت اہل سنت پاکستان اور ملک کی دیگر تمام تنظیمات اہل سنت نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے ۔۔

کہ وہ پنجاب اسمبلی کی قرارداد کی روشنی میں چاروں خلفائے راشدین کے ایام وصال کو سرکاری سطح پر منانے کا فوری اعلان کرے۔ پنجاب کے ترجمان صاحبزادہ ذیشان کلیم نے کہا کہ اگر حکومت نے مطالبے پر فوری عمل نہ کیا تو شدید ردعمل کا اظہار کیا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں