علامہ اقبال یونیورسٹی یو آئی گرین میٹرک ورلڈ رینکنگ میں نمایاں پوزیشن
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے یو آئی گرین میٹرک ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2025میں شاندار کارکردگی کا۔۔۔
مظاہرہ کرتے ہوئے تمام کیٹگریوں میں پاکستان میں مجموعی طور پر آٹھویں بلکہ عالمی سطح پر 1,745جامعات میں سے 279ویں پوزیشن حاصل کی ہے۔
وفاقی چار ٹررڈ یونیورسٹیوں میں دوسری پوزیشن ملی ہے۔