چکوال جانیوالی گاڑی کو آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

چکوال جانیوالی گاڑی کو آگ لگ  گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

جاتلی، کھیوڑہ (نمائندگان دنیا) بھنگالی کے قریب مندرہ چکوال روڈ پر مسافر ہائی ایس وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔۔۔

۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کھیوڑہ پہاڑی میں سرگودھا جانے والی مسافرکوسٹر بے قابو ہوکر الٹ گئی  ،متعدد مسافر شدید زخمی ہو گئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں