اسلحہ سے پاک شہر مہم، 2 ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے اسلحہ سے پاک شہر مہم کے تحت دو ملزمان کو گرفتار کر کے ۔۔
ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ و ایمونیشن اور گاڑی کو قبضہ پولیس میں لے لیا، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز نے کہا کہ غیر قانونی اسلحے کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عمل کیا جا رہا ہے۔