حضرت ابوبکر صدیق ؓ کے یوم وفات پر جلوس نکالا گیا
مری(نمائندہ دنیا)ملک بھر کی طرح ملکہ مری مال روڈ پر حضرت ابوبکر صدیق ؓ کے یوم وفات پر جلوس نکالا گیا۔۔۔
قیادت تحصیل و ضلعی قیادت سنی علماء کونسل نے کی، جلوس میں اہلیان مری اور اہلسنت کے رہنماؤں اورکارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور اس روز عام تعطیل دینے کا مطالبہ کیا۔