آرپی او روالپنڈی آج تلہ گنگ میں کھلی کچہری لگائیں گے
تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی بابر سرفراز الپا آج 11:30بجے دن تھانہ صدرتلہ گنگ میں کھلی کچہری کا انعقادکریں گے ،شہری پولیس سے متعلقہ شکایات کے ازالے کے لیے ہمراہ درخواست مقررہ مقام پرتشریف لائیں۔
ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی بابر سرفراز الپا آج 11:30بجے دن تھانہ صدرتلہ گنگ میں کھلی کچہری کا انعقادکریں گے ،شہری پولیس سے متعلقہ شکایات کے ازالے کے لیے ہمراہ درخواست مقررہ مقام پرتشریف لائیں۔