اسلام آباد بار الیکشن ،کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج ہوگی

اسلام آباد بار الیکشن ،کاغذات  نامزدگی کی جانچ پڑتال آج ہوگی

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے ) اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے سلسلے میں امیدواروں کے۔۔۔

 کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل آج سے شروع ہو گا۔ الیکشن بورڈ نے اس ضمن میں تمام امیدواروں کو طلب کر لیا ہے ۔ الیکشن بورڈ کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق تمام امیدواران اپنے تجویز کنندہ اور تائید کنندہ کے ہمراہ الیکشن بورڈ کے سامنے پیش ہوں ۔ جانچ پڑتال کا عمل صبح 9 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں