7افراد پکڑے گئے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

 7افراد پکڑے گئے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی پولیس 7افرادکوحراست میں لے کراسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے۔۔۔

 07افراد کوحراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا،زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ سٹی، گوجرخان، مندرہ، روات،چونترہ اور کہوٹہ کے علاقوں میں کی گئیں، ڈویژنل ایس پیزکا کہنا تھاکہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں