اسلحہ سے پاک شہر مہم کے دوران 4ملزم گرفتار

اسلحہ سے پاک شہر مہم  کے دوران 4ملزم گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس کی \"اسلحہ سے پاک شہر \"مہم کے تحت تھانہ پھلگراں پولیس نے۔۔۔

 چار ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ و ایمونیشن برآمد کر لیا،گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں