موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2رکنی گینگ گرفتار
راولپنڈی (خبرنگار) پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا، زیر حراست گینگ سے 10مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ہوئے۔
پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا، زیر حراست گینگ سے 10مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ہوئے۔