ایئرپورٹ کے نزدیک انٹرچینجز پر یادگار مونومنٹس تعمیر کرنے کی ہدایت
راولپنڈی(نیوزرپورٹر)راولپنڈی شہر کے داخلی راستوں کو خوبصورت بنانے کے لیے آر ڈی اے کے اقدامات، ڈی جی آر ڈی اے نے۔۔۔
نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب ممتاز سٹی انٹرچینج اور پشاور موڑ چیک پوسٹ کا دورہ،مقامات کا معائنہ کیا، انہوں نے انٹر چینجز پر یادگار مونومنٹس تعمیر کرنے کی ہدایت جاری کی۔ چوہڑ چوک راولپنڈی اور اولڈ ایئرپورٹ روڈ پر خوبصورت مونومنٹس بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔