کھیوڑہ، شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنیوالے 4ملزمان کو گرفتار
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ للہ نے علاقہ میں شادی کی تقریب میں۔۔۔
آتش بازی کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے، ملزمان نے آتش بازی کر کے امن عامہ میں خلل ڈال کر ارتکاب جرم کیا۔