تین ملزم گرفتار، ڈیڑھ کلو چرس، 27لٹر شراب برآمد

تین ملزم گرفتار، ڈیڑھ کلو  چرس، 27لٹر شراب برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے تین افراد کو حراست میں لے کر چرس اور شراب برآمد کر لی۔ ۔۔۔

ٹیکسلا پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لے کر 1کلو 560گرام چرس برآمد کی، دھمیال پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 20لٹر شراب برآمد کی، روات پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 7لٹر شراب برآمد کی، مقدمات درج کر لیے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں