واہ کینٹ میں خاتون کا قتل، لاش کا پوسٹمارٹم کروا لیا گیا، ملزموںکی گرفتاری کیلئے چھاپے
راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ واہ کینٹ کے علاقے میں فائرنگ سے خاتون کے قتل کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں دو روز قبل درج کیا جا چکا ہے۔۔۔
، لاش کا پوسٹمارٹم کروا لیا گیا اور موقع سے شواہد اکٹھے کر لیے گئے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ خاندانی رنجش کا شاخسانہ لگتا ہے، تاہم تمام زاویوں پر تحقیقات جاری ہے اور نامزد ملزمان کے گرفتاری کیلئے چھاپوں کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ہے۔