خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے گزشتہ سال 4لاکھ 13ہزار 888 کلوگرام مضرِ صحت اشیا تلف کیں

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے  گزشتہ سال 4لاکھ 13ہزار 888  کلوگرام مضرِ صحت اشیا تلف کیں

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے سال 2025میں92ہزار 312مختلف اشیائے خوردونوش سے ۔۔۔

منسلک کاروباروں کے معائنے کیے، اس دوران 4لاکھ 13ہزار 888کلو گرام مضر صحت خوراکی اشیا تلف کی گئیں۔ قوانین کی خلاف ورزی پر 7ہزار 685بہتری کے نوٹسز جاری جبکہ حفظان صحت کے اصولوں کی سنگین خلاف ورزی پر 142خوراکی کاروبار سیل کیے گئے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں