جیب کتروں کے گینگ کے 2 ملزم گرفتار ،مسروقہ رقم برآمد
راولپنڈی(خبر نگار) تھانہ صدرواہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جیب تراشی کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا،زیرحراست گینگ سے مسروقہ رقم 94 ہزار روپے برآمد ہوئی۔
تھانہ صدرواہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جیب تراشی کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا،زیرحراست گینگ سے مسروقہ رقم 94 ہزار روپے برآمد ہوئی۔