2 پتنگ سپلائر گرفتار،2400 پتنگیں اور 106ڈوریں برآمد
راولپنڈی( خبر نگار) گوجر خان پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 2000 پتنگیں اور 100 ڈوریں ،چکلالہ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر400 پتنگیں اور 06 ڈوریں برآمد کیں۔۔۔
گوجر خان پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 2000 پتنگیں اور 100 ڈوریں ،چکلالہ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر400 پتنگیں اور 06 ڈوریں برآمد کیں،زیر حراست افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے گرفتار کر لیاگیا ۔