نوشہر ہ ،چاقو کے وار سے نوجوان زخمی

نوشہر ہ ،چاقو کے وار سے نوجوان زخمی

نوشہرہ (نمائندہ دنیا )نوشہرہ پبی سٹیشن کے ہوٹل میں دوستی نہ کرنے پر زبانی تکرار،ملزم آزان نے چاقو کے پے در پے وار مار مار کر 18سالہ طالبعلم عبدالودود کو شدید زخمی کر دیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

نوشہرہ پبی سٹیشن کے ہوٹل میں دوستی نہ کرنے پر زبانی تکرار،ملزم آزان نے چاقو کے پے در پے وار مار مار کر 18سالہ طالبعلم عبدالودود کو شدید زخمی کر دیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں