رنجش پر فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

 رنجش پر فائرنگ کر کے شہری کو قتل  کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

راولپنڈی( خبر نگار ) رتہ امرال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین ہفتے قبل سابقہ رنجش پر فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنے والے مرکزی شخص کو گرفتار کر لیا، زیر حراست شخص کے ایک ساتھی کو قبل ازیں گرفتار کیا جا چکا ہے۔

رتہ امرال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین ہفتے قبل سابقہ رنجش پر فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنے والے مرکزی شخص کو گرفتار کر لیا، زیر حراست شخص کے ایک ساتھی کو قبل ازیں گرفتار کیا جا چکا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں