ناجائز اسلحہ رکھنے والے 6افراد گرفتار

ناجائز اسلحہ رکھنے والے 6افراد گرفتار

راولپنڈی( خبر نگار) راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 06افراد کوحراست میں لے کراسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ گنجمنڈی، پیرودھائی، نیوٹاؤن، نصیرآباد، چکلالہ اور صدر واہ کے علاقوں میں کی گئیں۔

راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 06افراد کوحراست میں لے کراسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ گنجمنڈی، پیرودھائی، نیوٹاؤن، نصیرآباد، چکلالہ اور صدر واہ کے علاقوں میں کی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں