راولپنڈی ،10افراد گرفتار، 79لٹر شراب برآمد
راولپنڈی(خبر نگار)وارث خان پولیس نے دو افراد کوحراست میں لے کر22لٹر ، رتہ امرال میں ایک شخص سے 15 لٹر ، چکلالہ پولیس نے ایک فرد کوحراست میں لے 10 لٹر ، ٹیکسلا میں 10،واہ کینٹ میں 8، صدر واہ میں 5، دھمیال میں 5 ، ویسٹریج پولیس نے 4 لٹر ، آر اے بازار پولیس نے ایک شخص سے ایک بوتل شراب برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ۔
وارث خان پولیس نے دو افراد کوحراست میں لے کر22لٹر ، رتہ امرال میں ایک شخص سے 15 لٹر ، چکلالہ پولیس نے ایک فرد کوحراست میں لے 10 لٹر ، ٹیکسلا میں 10،واہ کینٹ میں 8، صدر واہ میں 5، دھمیال میں 5 ، ویسٹریج پولیس نے 4 لٹر ، آر اے بازار پولیس نے ایک شخص سے ایک بوتل شراب برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ۔