مرغوں کی لڑائی پر جوا کھیلنے والے 5افراد گرفتار،رقم برآمد

مرغوں کی لڑائی پر جوا کھیلنے  والے 5افراد گرفتار،رقم برآمد

تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) تھانہ سٹی تلہ گنگ پولیس نے نیو لاری اڈا کے قریب مرغوں کی لڑائی بازی کی محفل پر کامیاب چھاپہ مارا۔

 پانچ جواریوں کو حراست میں لے لیا گیا ،داؤ پر لگے موبائل فونز اور نقد رقم بھی برآمد کر لی گئی۔ گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں